mirror of
https://github.com/TeamNewPipe/NewPipe
synced 2025-01-21 22:47:01 +00:00
2 lines
569 B
Plaintext
2 lines
569 B
Plaintext
|
نیو پائپ کوئی گوگل فریم ورک لائبریری، یا YouTube API استعمال نہیں کرتا ہے۔ یہ صرف ویب سائٹ کو پارس کرتا ہے تاکہ اس کی ضرورت کی معلومات حاصل کی جا سکے۔ اس لیے اس ایپ کو گوگل سروسز انسٹال کیے بغیر ڈیوائسز پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، آپ کو نیو پائپ استعمال کرنے کے لیے یوٹیوب اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے، اور یہ FLOSS ہے۔
|